30 ستمبر 2016 - 16:00
تصویری رپورٹ: ایران کے شہر زنجان میں الی بیت المقدس فوجی مشقیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر زنجان میں مالک اشتر چھاؤنی میں منتخب یونٹوں نے الی بیت المقدس فوجی مشقوں میں حصہ لیا۔